الیکشن کمیشن کا عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس کی سماعت ہوئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی کا بہانہ بنا کر دیگر عدالتوں میں پیش نہیں کیا جارہا، پروڈکشن آرڈر جاری کریں تاکہ چیئرمین پی ٹی آئی یہاں پیش ہوں۔
رکن سندھ نثار درانی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پہلے یہاں نہیں آتھے تھے، اب پروڈکشن آرڈر مانگ رہے ہیں، آپ شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرائیں، ہم پروڈکشن آرڈر جاری کریں گے اور سیکورٹی کے لیے آئی جی جیل خانہ جات کو لکھیں گے۔
ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے کہا کہ ہم چارج لیں گے۔ کمیشن نے کیس کی سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    جھلکیاں

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا