انتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط

ذرائع کے مطابق مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس نفری کی کمی کے باعث انتخابات میں پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انتخابات کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کی دستیابی کی رپورٹ دیں۔

خط میں الیکشن کمیشن کو صوبوں میں نفری کی کمی سے متعلق تحریری طور پر الیکشن کمیشن کو آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

ای سی پی حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لیے تمام آئینی اور قانونی اقدامات کر رہا ہے، تمام حلقوں میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں