91
مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مبصرین، غیر ملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے ہیں، نئی دہلی ہائی کمیشن کی 24 درخواستیں ویزوں کے لیے زیر غور ہیں
انہوں نے کہا ہے کہ برطانیہ کے 25 مبصرین کے ویزے جاری ہیں جن میں سے 8 روس سے ہیں جبکہ کینیڈا اور جاپان سے درخواستیں بھی زیر غور ہیں
نگر ان وزیر اطلاعات نے کہا کہ 6000 سے زائد مبصرین اور صحافیوں کو ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کیے گئے ہیں، کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مبصرین کو پرمٹ جاری کیے گئے ہیں.