61
اردوورلڈ کینیڈا(ویب نیوز)جمعہ کی سہ پہر کیلگری کے مرکز میں بجلی کی بندش کی وجہ سے سینکڑوں عمارتیں اندھیرے میں ڈوبی ہوئی تھیں۔
اینمیکس کا کہنا ہے کہ بندش تقریباً 3:50 بجے شروع ہوئی اور اس نے کمرشل کور، ڈاون ٹاؤن ویسٹ اینڈ اور سنالتا کے صارفین متاثر ہوئے
5 بجے کے قریب زیادہ تر صارفین کے لیے بجلی بحال کر دی گئی۔
اینمیکس کا کہنا ہے کہ یہ بندش خراب آلات کی وجہ سے ہوئی ہے۔ بجلی جانے سے عین قبل جمعہ کی سہ پہر شہر کے مرکز کیلگری میں بجلی اور موسلا دھار بارش کے ساتھ ایک طوفان آیا۔