انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئےلاہو ر پہنچ گئی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) انگلینڈ کا پہلا میچ روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف 22 فروری کو لاہور میں ہوگا۔

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔انگلش ٹیم جوز بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی۔ انگلینڈ کی ٹیم کا 31 رکنی دستہ جس میں کرکٹرز اور عملہ بھی شامل ہے، دبئی کے راستے لاہور پہنچ گیا۔انگلینڈ کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم اور منیجنگ ڈائریکٹر رابرٹ بھی ٹیم کے ہمراہ ہیں۔انگلینڈ کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنے گروپ میچ لاہور اور کراچی میں کھیلے گی۔انگلینڈ کی ٹیم کا پہلا میچ 22 فروری کو لاہور میں روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف ہو گا۔انگلینڈ کا دوسرا میچ 26 فروری کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف کھیلا جائے گا۔انگلینڈ کا آخری گروپ میچ یکم مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com