انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز )37 سالہ اسٹورٹ براڈ پانچویں ایشز ٹیسٹ کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے-

اسٹورٹ براڈ آسٹریلیا کے خلاف اپنا 167 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں

ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے 602 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔اوول میں ایشز کے 5ویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے دوسری اننگز میں تیسرے دن کے اختتام پر 9 وکٹوں پر 389 رنز بنا لیے ہیں۔سٹیورٹ دوسری اننگز میں 2 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔اس کے علاوہ اسٹیورٹ براڈ نے 121 ون ڈے اور 56 ٹی ٹوئنٹی میچ بھی کھیلے ہیں، بالترتیب 178 اور 65 وکٹیں حاصل کیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com