اردو ورلڈ کینیڈا(ویب نیوز) بھارت کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ میں اسٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں 35 رنز دیے جن میں سے 6 ایکسٹرا تھے جب کہ جسپریت بمرا نے 29 رنز بنائے۔
بمرا نے براڈ کی گیندوں پر 2 چھکے، 4 چوکے اور ایک سنگل اس اوور میں 9 گیندوں پر ایک چھکا لگایا جبکہ براڈ نے 5 وائیڈ رنز بھی دیے۔
جسپریت بمرا نے بطور بلے باز ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔
اس سے قبل برائن لارا، جارج بیلی اور کیشو مہاراج نے ایک اوور میں 28.28 رنز بنائے تھے۔
🔥 4 5wd 6nb 4 4 4 6 1 🔥
Jasprit Bumrah v Stuart Broad – What an over! 🏏#WTC23 | #ENGvIND pic.twitter.com/WnGyEBmF0N
— ICC (@ICC) July 2, 2022