یورپی یونین عمران خان کو حکومت کیساتھ مزید محاذ آرائی سے روکے ،انٹرنیشنل کرائسز گروپ

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) عمران خان نے مغربی مخالف بیانیے سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے یورپی یونین اور رکن ممالک سے رابطہ کیا ہے، اس لیے یورپی یونین عمران خان کو تنازع کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ خطرات سے آگاہ کرے۔

انٹرنیشنل کرائسز گروپ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یورپی یونین عمران خان کو حکومت سے محاذ آرائی روکنے کے لیے سمجھائے۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت الیکشن سےخوفزدہ ہے،عدلیہ ہی واحد امید ہے،عمران خان

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر یورپی یونین اور اس کے رکن ممالک کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے عمران خان کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ عمران خان پہلے ہی سیاسی تنہائی کا شکار ہیں۔ اگر وہ حکومت سے محاذ آرائی جاری رکھتے ہیں تو بہت سے خطرات اور نقصانات ہوسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کےبعد برطانیہ،کینیڈانے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

انٹرنیشنل کرائسز گروپ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اپنے مغرب مخالف سازشی بیانیے سے ہونے والے نقصان کی تلافی کے لیے یورپی یونین کے رکن ممالک سے بھی رابطہ کیا ہے، اس لیے یورپی یونین عمران خان کو تنازع کے ممکنہ نتائج سے آگاہ کرے۔ اور انہیں مزید تصادم سے روکیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com