423
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں کئی ہفتے قبل آگ بھڑک اٹھی، آگ پر قابو نہ پانے کے باعث 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے اور 9 لاکھ 45 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا۔
کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ پر بارش سے بھی قابو نہیں پایا جا سکا
البرٹا وائلڈ لائف ایجنسی کے ساتھ کرسٹی ٹکر کے مطا ، فائر ایریا پیر کو ابر آلود ہے لیکن مزید بارش متوقع ہے۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ بارش آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لینے والے فائر فائٹرز کے لیے مددگار ثابت ہوئی ہے جس کی وجہ سے فائر فائٹرز کو آگ پر قابو پانے کا موقع ملا ہے۔
کیلگری جلد ہی البرٹا میں جنگل کی آگ سے بھاگنے والے لوگوں کا خیرمقدم کرے گا
دوسری جانب البرٹا کی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ بارش آگ بجھانے کے لیے ناکافی ہے۔
واضح رہے کہ البرٹا میں لگنے والی آگ نے ایک اور صوبے برٹش کولمبیا کے جنگلات کو بھی لپیٹ میں لے لیا جب کہ جنگلات میں لگی آگ کا دھواں امریکا تک پہنچ گیا۔