39
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران گر کر زخمی ہوگئیں۔ اسے کیپ ٹاؤن کے ایک ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ کو وہیل چیئر اور بیساکھیوں کے ساتھ دیکھا گیا۔ جمائما اپنے دو بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ساتھ لندن میں رہتی ہیں تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ نئے سال کے موقع پر جنوبی افریقہ میں تھیں۔