ایس ایچ او تھانہ کورال شفقت فیاض کی بہترین کارکردگی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ایس ایچ او تھانہ کورال شفقت فیاض جو کہ اسلام آباد پولیس کے انتہائی قابل افسر ہیں اور انہوں نے کورال میں اپنی تعیناتی کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اسلام آباد پولیس کے وقار میں اضافہ کیامذکورہ ایس ایچ او کو پولیس افسران کی جانب سے متعدد محکمانہ کام سونپے گئے جنہیں انہوں نے بخوبی سر انجام دیا اور باالخصوص جائیداد وں سے متعلق کیسز میں ان کی کارکردگی انتہائی شانداررہی ہے پراپرٹی کیسزکے حوالے سے ان کی ریکوری کا گراف دوسروں کے مقابلے میں بہترین ہے ۔عوامی حلقوں کی طرف سے فرض شناس ایس ایچ او کو بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com