فیصل شاہکار نے آئی جی پنجاب کے عہدے سے استعفٰی دے دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو پنجاب میں سروس جاری نہ رکھنے کا خط لکھ دیا۔
فیصل شاہکار نے ایک خط میں کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے میرے لیے پنجاب میں ا پنی موجودہ سروس کو جاری رکھنا ممکن نہیں
خط میں کہا گیا ہے کہ درخواست کی جاتی ہے کہ میری خدمات فوری طور پر حکومت پنجاب سے واپس لے کر وفاقی حکومت کے سپرد کی جائیں۔
اس پیشرفت سے باخبر ذرائع نے دعوی کیا کہ وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر کے اندراج پر پنجاب حکومت اور آئی جی کے درمیان اختلافات تھے۔
ایک روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے واقعے کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر آئی جی پنجاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca