فیصل شاہکار آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز )فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب پولیس جبکہ راؤ سردار علی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کر دیا گیا ہے۔

چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب راؤ سردار نے اسے وفاقی حکومت کو بھجوانے کی درخواست کی تھی۔

اس سے قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ پنجاب میں متوقع حکومت کی تبدیلی کی صورت میں اہم انتظامی افسران کی تبدیلی کا بھی امکان پیدا ہو گیا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca