257
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سونے او ر چاندی کی قیمت عالمی مارکیٹ میں سونے ،چاندی اور کاپر کی قیمتوںمیں کمی۔
سونےکی فی اونس قیمت 2.60ڈالر کی کمی سے 1842 ڈالر ہوگئی
یہ بھی پڑھیں
سونا فی تولہ 8500 روپے مہنگا ہوگیا قیمت میں ریکارڈ اضافہ
چاندی کی فی اونس قیمت 95 سینٹ کی کمی سے 21 ڈالر ہوگئ کاپر کی فی گرام قیمت 74 سینٹ گر کر 4.80 ڈالر ریکارڈ کی گئی