فرح حبیب نے تحریک انصاف چھوڑ دی،استحکام پاکستان پارٹی میں شا مل

 

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساڑھے تین سال حکومت میں کام کرنے کا موقع ملا جس کے بعد انہیں عدم اعتماد کے آئینی طریقہ کار کے ذریعے ہٹایا گیا، انہوں نے پرتشدد مزاحمت کا راستہ منتخب کیا

 

 

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے المناک واقعے کے بعد ہم اپنے گھروں سے دور رہے۔ 9 مئی کو جو ہوا وہ غلط تھا۔ میں تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں۔ میں جہانگیر ترین سے ملا ہوں۔ میں   استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا