171
اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقہ کیل کے نالہ نریل کو عبور کرتے ہوئے باپ بیٹی نالہ میں بہہ گئے مقامی لوگوں نے باپ کو زندہ بچا لیا جبکہ پندرہ سالہ بیٹی جس نے حال ہی میں میٹرک کا امتحان دیا تھا کی لاش شروگی پل کیقریب سے مل گئی، نالہ نریل ہر لگا پل سیلاب میں بہہ گیا ہے۔