60بچوں کے باپ کو100 کا ہدف پورا کرنے کیلئے چوتھی بیوی کی تلاش

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کے شہرکوئٹہ کے رہائشی

جان محمد کے ہاں  ایک اوربچے کی پیدائش کے بعد اس کے بچوں کی

تعداد 60 ہوگئی ہے۔

جان محمدکے یہ 60 بچے  3 بیویوں سےپیدا ہوئے ہیں جبکہ اس کے 5 بچے انتقال کر چکے ہیں۔

جان محمد کے 55 بچے زندہ اور صحت مند ہیں۔جان محمد کا کہنا ہے کہ وہ نئے سال کی آمد پر

ایک اور  بچے کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بچے کا نام حاجی خوش کھل خان

رکھا گیا ہے۔ جان محمد کی تین بیویاں اور بچے ایک ہی گھر میں رہتے ہیں۔جان محمد پیشے کے

اعتبار سے کمپاؤ ڈر ہیں اور مضافات میں اپنا کلینک چلاتے ہیں۔ 60 بچوں والا شادی کا خواہش مند ہے

جس کے لیے  چوتھی بیوی کی تلاش جاری ہے۔گزشتہ دنوں اپنے بیان میں جان محمد نے کہا کہ ان کا ہدف

100 بچے پیدا کرنا ہے  اور وہ مزید بچوں کے لیے اللہ کے بے حد شکر گزار ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca