121
فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا. خط میں انہوں نے کہا کہ 2024 کے انتخابات آئین کی اس بنیادی ضمانت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کرائے جا رہے ہیں.
انہوں نے لکھا کہ ریاست کی طاقت عوام کا اعتماد ہے، ہمارا آئین اس کی ضمانت دیتا ہے، اس اصول کو انتخابات کے ذریعے نافذ کرنا ہوگا.
انہوں نے شعر بھی لکھا کہ گلیاں ہوجان سنجیاں تے وچ مرزا یار پھرے
چوہدری فواد حسین اور انکے گروپ نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا pic.twitter.com/EygaXC6AHp
— Fahim Akhtar Malik (@writetofahim) January 22, 2024