پی ٹی آئی استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر سے وقت مانگے گی، فواد چوہدری

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فواد چوہدری نے  اعلان کیا  ہے کہ پارٹی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وقت ما نگیں گے ۔

فواد  چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ اسپیکر کو خط لکھا جا رہا ہے اور ان سے کہا جا رہا ہے کہ وہ وقت فراہم کریں تاکہ  استعفوں کی تصدیق کے لیے اراکین اسمبلی آسکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ تصدیق کے لیے وقت مانگ رہے ہیں تاکہ خالی نشستوں پر نئے انتخابات کرائے جا سکیں۔

سابق وزیر اطلاعات نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ریمارکس دیئے گئے کہ پی ٹی آئی کے ایم این ایز اسمبلی نہیں آرہے بلکہ تنخواہیں لے رہے ہیں ایسا نہیں ہے ۔

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن کاشیڈول چیلنج کردیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com