فوزیہ جنجوعہ پہلی پاکستانی نژاد امریکی میئر منتخب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) فوزیہ جنجوعہ نیو جرسی کے ماؤنٹ لوریل میں پہلی پاکستانی نژاد امریکی میئر منتخب ہوئیں۔پہلی پاکستانی نژاد امریکی میئر فوزیہ جنجوعہ نے اپنے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن پاک پر حلف اٹھایا۔فوزیہ جنجوعہ نے کہا کہ انہیں اپنے پاکستانی پس منظر پر فخر ہے، شہر کی پہلی مسلمان اور پاکستانی میئر بننا اعزاز کی بات ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے والد کا تعلق چکوال اور والدہ کا تعلق لاہور سے ہے، والدین 1970 میں امریکا منتقل ہوئے اور وہ امریکا میں پیدا ہوئیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔