فیفا ورلڈ کپ ، ارجنٹائن کروشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن نے کروشیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

لوسیل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو

صفر کے مقابلے 3 گول سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔

ارجنٹائن کی جانب سے لیونل میسی نے 34ویں منٹ میں پنالٹی پر گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی

جسے 39ویں منٹ میں جولین الواریز نے دوگنا کر دیا۔

فیفا ورلڈ کپ کون جیتے گا ؟ پتہ چل گیا 
69ویں منٹ میں الواریز نے تیسرا گول کر کے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کر دی

اور برتری بڑھا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com