فیفا ورلڈ کپ ، فرانس کی انگلینڈ کو شکست ،سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

  ا ردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز ) فرانس نے فیفا ورلڈ کپ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے اور آخری کو ارٹر فائنل میں فرانس نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دےکر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ؛ فرانس نے پولینڈ کو 1-3 سے شکست دیدی

فرانس کی جانب سے اورلین ٹشومینی نے 17ویں منٹ میں پہلا گول کر کے اپنی  ٹیم کو برتری دلائی

جسے 54ویں منٹ میں انگلینڈ کے کپتان ہیری کین نے پنالٹی پر برابر کر دیا۔

اولیوئیر گیروڈنے 78ویں منٹ میں گول کر کے فرانس کو دوبارہ برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com