فوج سے لڑنا پاگل پن،جو کچھ ہوا بھولنے کو تیار ہوں، عمران خان

اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز ) سابق وزیر اعظم پاکستان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمرن خان نے کہا ہے کہ فوج لڑائی پاگل پن میرے ، شہباز اور اعظم سواتی کیساتھ جو کچھ ہوا سب بھولنے کو تیار ہوں ،لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ وزیر آباد میں مجھ پر حملہ کیا گیا لیکن یہ سب کچھ بھول کر آگے بڑھیں گے۔

مران خان نے کہا کہ کورونا، انسداد پولیو مہم میں فوج کا اہم کردار تھا، اسمگلنگ روکنے اور احتساب کے لیے فوج کی ضرورت ہوگی۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے مسلم لیگ (ق) کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

مونس الٰہی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مونس ہی نے ق لیگ کے رہنماؤں کو قائل کیا۔ مستقبل پی ٹی آئی کا ہے۔عمران خان نے دعویٰ کیا کہ ان کا اپنے دور حکومت میں میڈیا چینلز کو بند کرنے، صحافیوں کو برطرف کرنے اور میڈیا کے ساتھ بدسلوکی سے کوئی تعلق نہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com