سپریم کورٹ کے چیف جسٹس  کی برطرفی کیلئے درخواست دائر 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کر دی گئی۔

تفصیل کے مطابق یہ درخواست مقامی وکیل راجہ سبطین خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس مس کنڈیکٹ  کے مرتکب پائے گئے ہیں، اس لیے چیف جسٹس کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا، ہر ذمہ دار ایک قدم پیچھے ہٹے ، جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ

وکیل نے یہ شکایت پنجاب کے پی کے الیکشن کیس کی بنیاد پر دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ انتخابات کے ازخود نوٹیفکیشن کی وجہ سے متنازعہ ہو گئی ہے، یہ بات عام ہے کہ چیف جسٹس نے گروپ بندی قائم کر رکھی ہے۔ ، چیف جسٹس نے گروپ بندی کو مدنظر ر کھ کر ایک بنچ تشکیل دیا ہے تاکہ فیصلہ اکثریت سے حاصل کیا جا سکے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com