بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے تیار پہلی اینکر متعارف

بھارتی بڑے میڈیا گروپ انڈیا ٹوڈے نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی پر مبنی  پہلی ‘اینکر ثنا ء متعارف کروا دی

بھارتی میڈیا گروپ کی وائس چیئرپرسن کالی پوری نے کہا کہ اے آئی اینکر کے آنے سے کام میں خلل نہیں پڑے گا لیکن خوبصورت ہونے کے علاوہ وہ کبھی تھکتی نہیں اور متعدد زبانوں میں بولنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اے آئی کی اینکر ثنا کئی بار مختلف زبانوں میں روزانہ کی خبروں کی اپ ڈیٹس لائیں گی، اس کے علاوہ ایک خصوصی نئے شو میں اے آئی کی اینکر ثنا ہماری روزمرہ کی زندگی کے اہم موضوعات پر بات کریں گی۔ جس میں ناظرین سوال پوچھ سکتے ہیں اور وہ ان کا جواب دے گی۔
چیئرپرسن کالی پوری نے مزید کہا کہ ثنا حقیقی زندگی کے اینکرز کے ٹیلنٹ سے سیکھے گی، انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا پر سیاسی جماعتوں، کاروباری اداروں، غیر ملکی حکومتوں اور بڑے پیشہ ور افراد کا بہت دباؤ ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca