مالم جبہ اور سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)مالم جبہ اور سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری

خیبرپختونخوا کے اضلاع سوات اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔
سوات مالم جبہ کے علاوہ ضلع غذر سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی آنا شروع ہوگئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
ادھر لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی ہوئی جب کہ اسلام آباد، ملتان، بہاولپور، چیچہ وطنی، سرگودھا، گجرات، مری، دیربالا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com