فلور ملز کا آج سےپنجاب میں ہڑتال کا اعلان

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) محکمہ خوراک اور فلور ملز کے درمیان تنازع جاری ہے، مل مالکان نے دکانوں کو آٹے کی سپلائی پہلے ہی معطل کر رکھی تھی ۔

صوبے میں آٹے کی قلت کا خدشہ ہے۔سرکاری آٹے کا 10 کلو کا سستا تھیلا بھی مارکیٹ میں دستیاب نہیں، فلورز ملز  نے کمرشل 15 کلو آٹے کی سپلائی بھی کم کر دی ہے۔

محکمہ خوراک نے 100 سے زائد فلور ملوں کا گندم کا کوٹہ معطل کر دیا، سیکرٹری خوراک نے کہا ہے کہ گندم کے کوٹے میں غبن

کرنے والی ملوں کے خلاف ہر صورت کارروائی کی جائے گی، بلیک میلنگ میں نہیں آئینگے ،، میرٹ پر کام کریں گے۔مارکیٹ ذرائع کا

کہنا ہے کہ ہڑتال کے باعث آٹے کی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

فلور ملز کا ہڑتال کا اعلان

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔