245
صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر چلا گیا ہے، جس میں ہوا کے معیار کا انڈیکس 189 ریکارڈ کیا گیا ہے.
مصنوعی بارش کے لیے خصوصی طیاروں سے کیمیکل چھڑکائے گئے، بادلوں پر 48 شعلے داغے گئے.
کراچی فضائی آلودگی میں عالمی نمبر و ن تھا، شہر قائد کا اے کیو آئی 313، ڈھاکہ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 254، کولکتہ تیسرا آلودہ شہر ہے.
دوسری جانب طبی ماہرین نے سموگ کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے.