بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے مسائل سننے کیلئے جرگے کا اہتمام

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خواتین کے مسائل سننے کے لیے جرگہ کا اہتمام کیا گیا۔.
صوبے کی تاریخ میں پہلی بار بلوچستان کے ضلع اوران میں ڈپٹی کمشنر آواران انجینئر عائشہ زہری نے خواتین کے مسائل سننے کے لیے ایک جرگہ کا اہتمام کیا، جس میں خواتین ڈاکٹروں، خواتین اساتذہ، کالج کی طالبات اور خواتین کونسلرز نے شرکت کی۔.
اس موقع پر شرکاء نے ہنر مند خواتین کے لیے ووکیشنل ٹریننگ اینڈ ایمبرائیڈری سنٹر کے قیام، گرلز کالج میں فرنیچر اور اساتذہ کی کمی اور طلبہ کے لیے بسوں کی فراہمی کے حوالے سے سفارشات پیش کیں
جرگہ کے اختتام پر حاضرین نے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کی تعریف کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca