اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) فرانزک رپورٹ کے مطابق ملزم نوید
کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمیں برآمد، ملزم کے فون میں
ایک نمبر ‘ نہ ہے، نہ ہوگا نہ رہے جی کے نام سے محفوظ تھا
ملزم کے فون سے 138 فون نمبرز اور 1869 کالز محفوظ تھیں۔ ملزم کا فون ریکارڈ مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق
ملزم کے فون سے 337 ایس ایم ایس، 1956 تصاویر اور 212 ویڈیوز ملی ہیں جب کہ ملزم کے فون سے
یہ بھی پڑھیں
میری جان کو اب بھی خطرہ ،وہ پھرحملہ کراسکتے ہیں، عمران خان
ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا برآمد نہیں کیا جاسکا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم نوید کے فون کی آڈیو اور ویڈیو کی
ڈی وی ڈی بنا کر جے آئی ٹی کے حوالے کر دی گئی ہے۔ ملزم کے فون میں ایک تھائی نمبر
اور 2 مقامی نمبر تفتیش کے لیے اہم ہیں۔