اسپین، سائبیریا، پرتگال اور ترکیہ کے جنگلات میں آتشزدگی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) سپین، سائبیریا اور پرتگال کے جنگلات میں لگی آتشزدگی ، ترکی کے صوبوں ازمیر اور بولو میں 3 دن تک جلنے والی 2 مقامات پر جنگل کی بڑی آگ پر قابو پالیا گیا۔ترک حکام نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ درجہ حرارت اور تیز ہواؤں کی وجہ سے اگلے دو روز تک شمالی اور مغربی ترکی میں جنگلات میں مزید آگ لگنے کا خطرہ ہے۔دوسری جانب اسپین، سائبیریا اور پرتگال میں جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، پرتگال کی سرحد کے قریب جنگلات میں آگ لگنے کے باعث قریبی رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔جنوبی سائبیریا میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے جہاں 30 سے ​​زائد مقامات پر جنگلات میں آگ لگنے سے 7 ہزار ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہو گئی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca