پرویز الٰہی کے خلاف جنگل اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھول دی گئی

 

نیب کال اپ نوٹس کے مطابق محکمہ جنگلات کی اراضی نجی ٹاؤن کو منتقل کرنے کے معاملے میں پرویز الٰہی ایک بار پھر  زد میں آ گئے، راولپنڈی کے نجی ٹاؤن مالکان اور لینڈ ریونیو افسران سمیت 14 افراد کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

نیب کے مطابق پرویز الٰہی پر راولپنڈی کے قریب تخت پاری جنگل کی اراضی کو نجی ٹاؤن میں منتقل کرنے کا الزام ہے۔

اس کے علاوہ اٹک، شیخوپورہ، جہلم، میانوالی، پاکپتن، فیصل آباد اور ڈی سی گوجرانوالہ سے بھی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

ان افسران میں جاوید مجید، غلام محمد سکندر، جہانگیر غوری، جمیل احمد، عرفان الٰہی، سید جمال مصطفیٰ، آصف قریشی، انوار الحق، شفقت علی مرزا، فنوت حسین، محمد نواز، خالد مسعود اور عبدالظہور شامل ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com