نوٹلی نے کہا کہ البرٹن البرٹا این ڈی پی کے نئے رہنما کو ووٹ دیں، اور وہ نئے رہنما کی حمایت کریں گی۔
نوٹلی نے کہا کہ وہ وفاقی سیاست میں کوئی کردار ادا نہیں کر رہی ہیں۔
تاہم انھوں نے اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے کہ وہ ایڈمنٹن اسٹریتھکونا کے لیے ایم ایل اے کے طور پر کب تک رہیں گی۔
نوٹلی نے کہا اپنے خاندان کے ساتھ اس صوبے کی خدمت کرنے کا موقع میری زندگی کا اعزاز رہا ہے۔
نوٹلی البرٹا کے سب سے طویل عرصے تک ایم ایل اے ر ہی ہیں
انہوں نے کہا کہ این ڈی پی کی قیادت کی دوڑ پارٹی کی طاقت اور تنوع کو ظاہر کرے گی۔
میرے نزدیک، وہ لوگ جو منتخب ہوئے ہیںجو تمام البرٹنز کی جانب سے وہاں کی عمارت میں بیٹھے ہیں، ان لوگوں کی عکاسی کرنے کی ضرورت ہے جن کی وہ نمائندگی کرتے ہیں
البرٹا NDP قیادت کی مہم کی مدت کے آغاز اور اختتامی تاریخ کا تعین کرنے کے لیے 27 جنوری کو ریڈ ڈیئر میں صوبائی کونسل کا اجلاس منعقد کرے گی۔
انتخابی مہم اس وقت تک شروع نہیں کی جائے گی جب تک پارٹی کی جانب سے وقت مقرر نہیں کیا جاتا
66