91
شوکت ترین 2021 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے، وہ 17 اکتوبر 2021 سے 11 اپریل 2022 تک پی ٹی آئی حکومت میں وزیر خزانہ رہے۔
سینیٹر شوکت ترین 9 مئی سے روپوش تھے، شوکت ترین نے بھی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس سے متعلق انہوں نے پارٹی قیادت کو آگاہ کر دیا ہے۔