سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کر دی گئی

حکومت پاکستان کے اسٹیٹ مینجمنٹ آفس نے اس سلسلے میں سیکرٹری صدارتی سیکرٹریٹ کو ایک خط بھیجا ہے.
عارف علوی کو صدر پنشن ایکٹ کے شیڈول میں پیرا B-2 کے مطابق سرکاری رہائش گاہ الاٹ کی گئی ہے.
یاد رہے کہ 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد عارف علوی سبکدوش ہوگئے تھے ، 8 مارچ کو سابق صدر ڈاکٹر کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا تھا.

 

ہمیں فالو کریں

[uw_related_posts]