سابق صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا شیخ محبوب عالم وارثی کی جانب سے افطارپارٹی

ویانا ( رپورٹ محمد عامر صدیق) سابق صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا شیخ محبوب عالم وارثی کی جانب سے افطاری کا اہتمام

منہاج القران انٹرنیشنل اسٹریا ویانا میں کیا گیا۔ جس میں ،حمدباری تعالیٰ ،نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کی گئی. اس موقع پر صدر منہاج القران اسٹریا حفیظ اللہ قادری نے مختصر خطاب بھی کیا۔ اس افطار تقریب میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ بالخصوص آسٹریا بھر سے پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ دعائے خیر صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا حفیظ اللہ قادری نے کروائی جس میں حاضرین شرکا، اُمت مسلمہ اور پاکستان کی ترقی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی۔ بعداز روزہ افطار کرایا گیا۔ آخر میں سابق صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا شیخ محبوب عالم وارثی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com