64
8 دسمبر کو قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کے 3 ایم پی او کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے. سابق سپیکر اسد قیصر کو ایک لاکھ روپے کی ضمانت پر رہا کر دیا گیا.
اسد قیصر کے بھائی، قانونی ٹیم اور پارٹی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے رہائی کے موقع پر ان کا استقبال کیا. رہائی کے بعد خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی لیڈر نے پارٹی کارکنوں کا شکریہ ادا کیا.