245
اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو بیوقوف قرار دے دیا۔.ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست وسکونسن میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بائیڈن کے ساتھ ہونے والی بحث سے پتہ چلا کہ وہ ہمارے ملک اورلوگوںکو بے وقوف بنا رہے ہیں۔.
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ اگر کملا ہیرس موجودہ الیکشن جیت جاتی ہیں تو وہ بائیڈن سے بدترین صدر ہوں گی۔.