کیپٹل ہل حملہ کیس،سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نا اہل قرار

یہ بھی پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری مرتبہ فرد جرم عائد

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدارتی امیدوار ہیں جنہیں نااہلی کا سامنا کرنا پڑا۔ سابق صدر کو 4 جنوری تک اپیل کا حق بھی دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ٹرمپ کی گرفتاری ،امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کی قیدیوں کے ساتھ تصویر جاری

امریکی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے کے باعث عہدے کے لیے نااہل ہیں، امریکی آئین کی اس شق کے تحت سابق صدر کو نااہل قرار دیا گیا ہے جو بغاوت یا بغاوت میں ملوث افراد کو عہدہ سنبھالنے سے روکتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔