183
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملہ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کی، اور اس پر حکومت میں مداخلت کا الزام لگایا گیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم میں امریکہ کے ساتھ غداری اور لوگوں کے حقوق کی خلاف ورزی کے الزامات شامل ہیں۔ سابق صدر پر تیسری بار فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں