137
یہ بھی پڑھیں
دوبارہ صدر بنا تو دشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جو میرے ساتھ ہو رہا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر مارک ملی کے چین کے ساتھ معاملات کی جعلی خبریں سچ ہیں تو اس گھناؤنے فعل کی سزا موت ہے۔ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے دوران مارک ملی نے نااہل قیادت کی، کئی جانیں ضائع ہوئیں، سینکڑوں امریکی پیچھے رہ گئے، اربوں ڈالر کا بہترین فوجی سازوسامان افغانستان کے حوالے کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے مارک ملی کی رخصتی امریکیوں کے لیے جشن منانے کا وقت ہو گا۔