زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک چل بسے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)  ہیتھ اسٹریک کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور ان کی عمر 49 برس تھی۔ ہیتھ اسٹریک کو اس سال مئی میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

زمبابوے کے کپتان شین ولیمز اور سابق فاسٹ باؤلر ہنری اولنگا نے بھی ہیتھ سٹریک کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

ہینری اولنگا نے اپنے سوشل میڈیا پر ہیتھ اسٹریک کو زمبابوے کا عظیم آل راؤنڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اس کے ساتھ کھیلنے پر فخر ہے ۔
ہیتھ اسٹریک زمبابوے کے پہلے بولر تھے جنہوں نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے کھیل کر 100 وکٹیں حاصل کیں۔ہیتھ اسٹریک نے 2000 سے 2004 تک زمبابوے ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے 445 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کیں اور 4933 رنز بنائے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com