129
دوسری جانب حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شیبا فارمز سمیت مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے 5 ٹھکانوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔حزب اللہ کے مطابق اسرائیل پر حزب اللہ کے دو حملوں میں ایک اسرائیلی ٹینک اور ایک فوجی گاڑی تباہ ہو گئی۔دوسری جانب عراق سے امریکی فوجیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شام میں امریکی فوج کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے کیے گئے۔