چار لوگوں نے مجھے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ، عمران خان

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز ) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے دعوی کیا کہ چار لوگ انہیں قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، اگر انہیں کچھ ہوا تو وہ ان کے نام بتادیں گے۔

میانوالی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم – نے کہا، "اگر مجھے کچھ ہوا تو اس ٹیپ جس میں چار لوگوں کے نام شامل ہیں، جاری کر دی جائے گی

یہ پہلی بار نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین نے یہ دعوی کیا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے

عمران خان پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے

ان کو ملنے والی دھمکیوں کی روشنی میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اپنے پیش رو کو دی گئی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا تھا جس کے بعد خان کو محفوظ رکھنے کے لیے 100 کے قریب پولیس اہلکار فراہم کیے گئے تھے۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ موجودہ حکمران وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اور قومی احتساب بیورو میں اپنے "اپنے لوگوں” کو تعینات کر رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم نے تقرریوں کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ حکمران اپنے کرپشن کیسز نمٹانا چاہتے تھے۔
عمران خان نے کہا کہ مریم نے جھوٹ میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ،نواز شریف سے متعلق انہوں نے کہا کہ وہ آئیں ان کا ایسا استقبال ہوگا کہ یاد رکھیں گے
انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو این آر او ٹو دے دیا گیا ہے اب حقیقی آزادی مارچ ہوگا آزادی ایسے نہیں ملتی چھیننی پڑتی ہے ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com