عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ،چار افراد اور عمران خان معمولی زخمی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) عمران خان کا لانگ مارچ جو روا ںدواں ہے اس سے کچھ فاصلے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ،
کنٹینر سے اعلانات کئے جارہے ہیں کہ عمران خان محفوظ ہیں ،عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے
تاہم ان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کی گئی ہے جبکہ کنٹینر سے اعلانات کئے جارہے ہیں عمران خان محفوظ ہیں

یاسمین راشد کے مطابق عمران خان معمولی زخمی ہوئے ہیں لیکن وہ محفوظ ہیں

فائرنگ کے وقت علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی جب کہ موقع پر موجود سکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو فوری طور پر حراست میں لے لیا۔

اللہ والا چوک پر فائرنگ کیبعد سکیورٹی اہلکار فوری طور پر عمران خان کے پاس پہنچ گئے اور انہیں حصار میں لے کر بلٹ پروف جیکٹ ان کے سامنے کردیا، واقعے کے بعد عمران خان کو فوری طور پر کنٹینر سے اتار گاڑی میں لے جایا گیا اور وہ محفوظ رہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca