سسکاٹون میں کاربن مونو آکسائیڈ سے متاثرہ چار افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

اردوورلڈ کینیڈا(ویب نیوز)کاربن مونو آکسائیڈ سے متاثر ہونے کے بعد متعدد افراد کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔
جب عملہ پہلی بار سسکاٹون کے ایور گرین محلے کے 100 بلاک آف ہورنر کریسنٹ پر پہنچا، تو انہیں ایک مریض ملا جو کہ مضر اثرات کا شکار تھا۔
انہوں نے قریبی زیر زمین پارکنگ گیراج کی تلاشی لی، جہاں انہیں مزید تین مریض ملے سب کو ہسپتال لے جایا گیا۔
فائر بریگیڈ کے عملے نے باقی عمارت کو تلاش کیا لیکن کوئی اور نہیں ملا۔پھر انہوں نے گیراج کو ہوا دینے کے لیے پنکھے لگائے۔
سسکاٹون سٹی کے ایک بیان میں حکام کا کہنا ہے کہ عمارت زیر تعمیر تھی اور اس میں رہائشی نہیں تھے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com