حاجیو ں کیلئے مفت آب زم زم کی سہولت ختم ، رواں سال خریدنا پڑے گا 

  اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  رواں سال سے حجاج کرام کو زم زم مفت نہیں ملے گا بلکہ انہیں خریدنا پڑے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان واپسی پر ہر حاجی کو صرف 5 لیٹر آب زم زم ملے گا اور 1114 روپے فی کس ادا کرنا ہوں گے جو کہ 15 سعودی ریال ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

  آب زم زم کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھنے والی جدید بوتلیں متعارف

وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی عازمین کو 8 لاکھ 96 ہزار لیٹر آب زم زم فراہم کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق آب زم زم کی قیمت 1 لاکھ 79 ہزار 210 عازمین سے ایڈوانس وصول کی جارہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com