مہوش حیات شادی کے لئے تیار،دولہا کس ملک سے اور کہاں سےہے ؟؟

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان شوبز کی خوبصورت اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔
مہوش حیات نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز سمیت اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔
شادی کے حوالے سے ندا یاسر کے سوال پر مہوش حیات کا کہنا تھا کہ انہیں شادی کے لیے بہت سے پروپوزل آتے ہیں اور اب انہوں نے اس بارے میں سوچنا بھی شروع کر دیا ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ویسے تو وہ اپنے کام پر زیادہ توجہ دیتی ہیں لیکن اب انہوں نے شادی میں بھی دلچسپی لینا شروع کر دی ہے تاہم گھر والوں کے بتائے ہوئے رشتوں کی وجہ سے وہ منع کرتی ہیں
شوہر کو کیسا ہونا چاہیے اس سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا جیون ساتھی ذہین اور مہربان ہو۔
مہوش حیات نے مزید کہا کہ میں جاننا چاہتی ہوں کہ یہ شخص اپنے خاندان کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتا ہے اور کیا کرتا ہے۔ مجھے کسی ایسے شخص کی ضرورت ہے جو میرے پیشے کو سمجھتا ہو اور مالی طور پر بھی مستحکم ہو۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com