340
سعودی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں امن کے قیام کا واحد راستہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔سعودی عرب نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکی ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس قرارداد سے غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے میں مدد مل سکتی تھی۔