ویانا،دعوت اسلامی کے تحت طلبا کےلئے جرمن کورس کا انعقاد

ویانا(ویب نیوز) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت طلبا کے لیے جرمن کورس کا باقاعدہ انعقاد بروز ہفتہ اتوار دوپہر دو بجے سے تین بجے تک انعقاد کیا گیا۔ ۔

جس میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے نگران عبدالحبیب عطاری و ذمہ داران محمد زاہد عطاری نے اسلامی بھائیوں اور طلباؤں کو جرمن زبان کی تربیت دی۔ اس موقع پر محمد زاہد عطاری کا کہنا تھا کہ ہمیں دین اور دنیا دونوں کی تعلیم حاصل کرنی چاہیے۔ اسٹریا میں نئے آنے والے طلباؤں کے لیے یہ جرمن کورس شروع کروایا گیا ہے۔ کیونکہ اگر اپ کو اسٹریا میں کامیاب ہونا ہے تو جرمن زبان کا بولنا اور جاننا اپ کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ جرمن کورس فی سبیل اللہ جو بروز ہفتہ اور اتوار دوپہر دو بجے سے تین بجے تک فیضان مدینہ میں کروایا جائے گا۔ تمام طلباؤں سے ہم گزارش کرتے ہیں کہ وہ ائیں اور جرمن زبان کو سیکھیں۔ آخر میں عبدالحبیب عطاری نے دعا کروائی۔ مرکز فیضانِ مدینہ میں روزانہ کی بنیاد پر افطاری کی ترتیب ہے جو افطاری کرنا چاہیں وہ فیضان مدینہ میں تشریف لائیں اور افطاری کریں شکریہ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com